Pagal Ishq

Written by: Hayat Abdullah

Novel Type:

Language: Urdu

PDF Availability: Not Available in PDF

Total Episodes:


Storyline:

محبت اگر سچ ہو… تو وہ انسان کو برباد نہیں کرتی، بلکہ اسے مکمل کر دیتی ہے۔ مگر جب محبت پاگل پن کی حد تک پہنچ جائے… تو وہ دل کے ساتھ ساتھ زندگی کو بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے "پاگل عشق" کی… جس نے جذبات کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ کیا یہ عشق کامیاب ہو پائے گا؟ یا صرف ایک درد بھری داستان بن کر رہ جائے گا؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے "پاگل عشق" کی پہلی قسط۔ 📝 آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنی قیمتی رائے اور تبصرے ضرور دیا کریں۔ آپ کے کمنٹس نہ صرف میری حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں بلکہ مجھے بہتر لکھنے کی طاقت بھی دیتے ہیں۔ محبت، جنون، قربانی اور تکلیف سے بھرپور یہ کہانی آپ کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جائے گی۔

Author Social links

Recommended Products

Product 1

Product Title 1

Buy Now
Product 2

Product Title 2

Buy Now
Product 3

Product Title 3

Buy Now