Rakhail
Written by: Riaz Aqib Kohler
Novel Type: Romantic , Crime , Emotional Drama
Language: Urdu
Availability: Available in PDF
Total Pages:
Reading Sample
”صرف نکاح پڑھوالینا ….اس کے بعد بے شک مجھے اپنی رکھیل سمجھ کر پاس رکھنا ،رکھیل ہی سا سلوک کرنا ،اپنے جاننے والوں کو بھی یہی بتانا کہ میں تمھاری رکھیل ہوں ….مجھ سے زیادہ کسی کو اپنا وفادار بھی نہیں پاﺅ گے ،بس میرے دل میں بھڑکتی آگ پر دلاور شیخ کا خون چھڑکنے میں میری مدد کر دو ۔“
”میرے پاس وفاداروں کی پوری فوج ہے ،تم جیسی کمزور کی وفاداری سے مجھے کیا حاصل ۔“کبیر دادا نے بہ ظاہر منہ بنایا ،مگر نہ جانے کیوں تناوش کو اس کا بے زاری ظاہر کرنا مصنوعی لگ رہا تھا
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments