وحشت جنون | ثناء عباسی

Wahshat e Junoon

Written by: Sana Abbasi

Novel Type: Love

Language: Urdu

PDF Availability: Only Available in PDF

Total Pages: 785

Storyline

یہ کہانی ہے ایک ضدی لڑکی اور جنونی لڑکے کی جو اس ضد جنون میں اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔ ہانیہ اور شاہ ویز کا بچپن کا نکاح ہوا ہوتا ہے۔۔۔ والدین کی علیحدگی کے بعد ہانیہ اپنی ماں کے ساتھ انگلینڈ چلی جاتی ہے زندگی کے بیس سال وہیں گزارتی مکمل اس ہی رنگ میں رنگ جاتی ہے ہانیہ کی ماں ہانیہ کے دل میں اس کے خاندان اور باپ کے خلاف نفرت بھردیتی ہے۔ ہانیہ پاکستان واپس آتی ہے اور اپنے باپ اور منکوح سے نفرت کا اظہار کرتی ان سے ہر تعلق ختم کردیتی ہے ۔۔ شاہ ویز غصے اور ضد میں اسے اغواہ کرلیتا ہے ہانیہ کی ماں اسے شاہ ویز کو محبت کے جال میں پھانس کر ساری جائیداد اپنے نام کرنے کا کہتی ہے۔۔ جس کی خبر شاہ ویز کو ہوجاتی ہے۔۔ اس کے بعد وہ غصے جنون میں ہانیہ کو ذہنی ٹارچر کرتا ہے۔ ہانیہ ایک حادثے میں اسے اسے دور ہو جاتی ہے اب شروع ہوتی ہے شاہ ویز کی سزا جسے وہ بہت عرصے بھگتا ہے

Written by: Sana Abbasi

More by Sana Abbasi

Post a Comment

0 Comments