Sans Sakin Thi
Written by: Nimra Ahmed
Language: Urdu
PDF Availability: Only Available in PDF
Total Pages: 242
Reading Sample
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
Written by: Nimra Ahmed
Language: Urdu
PDF Availability: Only Available in PDF
Total Pages: 242
سانس ساکن تھی کہانی میری اُن تحریروں میں سے ایک ہے جب میں نے لکھنا شروع کیا۔ اس تحریر کی اشاعت سے مجھے حوصلہ ملا اور مزید لکھنے کی خواہش پیدا ہوئی ۔ یقینا آپ کو اس کہانی میں بہت سی غلطیاں اور خامیاں نظر آئیں گی۔ مگر اس کے باوجود بہت سے لوگوں نے میری اس تحریر کو بہت پسند فرمایا اور اللہ تعالیٰ نے مجھے اردو پاپولر فکشن میں ایک مقام عطا کیا۔
میں خواتین ڈائجسٹ کی ایڈیٹر امت الصبور کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میری تحریر کو اپنے ڈائجسٹ میں جگہ دے کر میری حوصلہ افزائی کی۔
اس کے ساتھ میں اپنے پبلشرز جناب گل فراز احمد صاحب کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میری اس تحریر کو کتابی شکل میں لانے کا اہتمام کیا۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا، جزاکم اللہ خیراً
نمره احمد
Written by: Nimra Ahmed
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments