Kalam E Dil
Written by: Alishba Waheed
Novel Type: Romantic
Language: Urdu
PDF Availability: Only Available in PDF
Total Pages: 520
Reading Sample
بھائی صاحب اسے پڑھنے کرنے کا پورا حق ہے ۔اگر یونہی گھر بیٹھی رہی تو دنیا سے بہت پیچے رہ جائے گی ۔
وہ سامنے بیٹھے اس شخص کو سمجھا نے کی کوشش کر رہی تھی جس کے لیے یہ تمام باتیں بے کار تھیں ۔
مجھے فرق نہیں پڑتا کہ وہ دنیا سے پچھے رہے مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ اب اگر وہ سکول گئی تو میں اس کی ٹانگیں توڑ دوں گا آئی بات سمجھ میں.
فرقان صاحب غصے سے چلاتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوئے ۔
وہ اس وقت روبینہ بی کے گھر میں تھے اور بہت طیش میں تھے۔
وہ پریشانی سے انہیں دیکھتی رہی اور انہیں روک کر ایک بار پھر اپنی بات نئے طریقے سے سمجھانے لگی ۔
روبینہ تم اپنے کام سے کام رکھو یہ سب تمہارا مسئلہ نہیں ہے تم اپنے بچوں پر دھیان دو ۔
بھائی صاحب وہ بھی تو میری اولاد جیسی ہے مجھے اسکی پرواہ ہے ۔ وہ تڑپ کر بولی ۔
دیکھو اگر اب کی بار تم نے میرے معملات میں دخل اندازی کی تو میں اسے لےکر بہت دور چلا جاؤں گا جہاں تمہارا سایہ بھی اس تک نہیں پہنچ پائے گا ۔
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments