Storyline
یہ ناول ایک حقیقی کہانی پر لکھا گیا ہے
اس کہانی کا مقصد ظلم روکھنا جو اور جو علاقے تعلیم سے محروم ہے ان تک یہ پیغام پہنچانا کہ تعلیم زندگی کا مقصد ہے۔۔۔۔
اس دنیا میں ہمیں اللہ نے اس لیئے نہیں بیجھا کہ ہم زور زبردستی سے سب کچھ حاصل کریں بلکہ اس لیئے بیجھا کہ ہم پیار بانٹے محبت بانٹے ۔ہم بہت کم مدت کے لیئے اس دنیا میں بیجھے گئے ہوتے ہیں ایک کفن پہننے کے لیئے ہمیں یہ سارا سفر طے کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔ تو اس سفر کو خوبصورت بنائے اس سفر کو یاد گار بنائے۔
یہ نہ کریں کہ ہماری زندگی دوسروں کے لیئے عزاب بن جائے۔
ناول صرف ایک کہانی ہوتی ہے ایک داستاں پر اس داستاں میں ہم بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں۔
0 Comments